ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / لیجسلیچر کمیٹی کا دورۂ منڈیا

لیجسلیچر کمیٹی کا دورۂ منڈیا

Sat, 27 Aug 2016 11:30:38    S.O. News Service

بنگلورو۔26؍اگست(ایس او نیوز)بہبود�ئ خواتین واطفال سے متعلق قائم لیجسلیچر کمیٹی 31؍ اگست کو صبح گیارہ بجے منڈیا ضلع کا دورہ کرے گی ، جہاں ضلع پنچایت کے کاویری آڈیٹوریم میں اجلاس منعقد ہوگا، جس میں مختلف محکموں کے ذریعہ خواتین واطفال اور معمر احباب کیلئے جاری فلاحی منصوبوں کے نفاذ کا جائزہ لیا جائے گا۔ دریں اثناء صبح دس تا گیارہ بجے ناانصافی ، ظلم اور استحصال کا شکار افراد کی شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔ یہ اطلاع ریاستی اسمبلی کے سکریٹری ایس مورتی نے دی ہے۔


Share: